hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38343

.

ابن أبي شيبة

38343
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۴۴) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، أَنَّ رَجُلاً ، قَالَ : یَا لَضَبَّۃ ، قَالَ : فَکَتَبَ إِلَی عُمَرَ ، قَالَ فَکَتَبَ إلَیْہِ عُمَرُ أَنْ عَاقِبْہُ ، أَوَ قَالَ : أَدِّبْہُ ، فَإِنَّ ضَبَّۃَ لَمْ تَدْفَعْ عَنْہُمْ سُوئًا قَطُّ وَلَمْ یَجُرَّ إلَیْہِمْ خَیْرًا قَطُّ۔
(٣٨٣٤٤) حضرت شعبی سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے یا لضبۃ کہہ کر ضبہ سے فریاد رسی کی حضرت شعبی نے فرمایا اس سلسلے میں حضرت عمر کی طرف خط لکھا گیا راوی فرماتے ہیں حضرت عمر نے جواب میں لکھا اس کو سزا دو یا فرمایا اس کو ادب سکھاؤ بلاشبہ ضبہ نے کبھی بھی ان سے کوئی برائی دور نہیں کی اور نہ ہی کھینچا ان کی طرف خیروبھلائی کو۔