hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38344

.

ابن أبي شيبة

38344
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۴۵) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ الْجُرَیْرِیِّ ، عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ ، قَالَ : حدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ رَسُولِ اللہِ ، قَالَ : تَعَوَّذُوا بِاللہِ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَہَرَ مِنْہَا ، وَمَا بَطَنَ ، قُلْنَا : نَعُوذُ بِاللہِ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَہَرَ مِنْہَا، وَمَا بَطَنَ۔
(٣٨٣٤٥) حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ ہم سے حضرت زید بن ثابت نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کیا آپ نے ارشاد فرمایا : فتنوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو جو ظاہری فتنے ہیں اور جو پوشیدہ ہیں ہم نے عرض کیا ہم پناہ مانگتے ہیں اللہ کی فتنوں سے جو ان میں ظاہری فتنے ہیں اور جو باطنی ہیں۔