hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6090

.

ابن أبي شيبة

6090
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۹۰) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ ہَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عن أَبِی لَیْلَی ، قَالَ : صَلَّیْتُ إِلَی جَنْبِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَہُوَ یُصَلِّی بِاللَّیْلِ تَطَوُّعًا ، فَمَرَّ بِآیَۃٍ ، فَقَالَ : أَعُوذُ بِاللَّہِ مِنَ النَّارِ، وَوَیْلٌ لأَہْلِ النَّارِ۔ (ابوداؤد ۸۷۷۔ احمد ۴/۳۴۷)
(٦٠٩٠) حضرت ابو لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو نفل نماز پڑھ رہے تھے، آپ نے ایک آیت پڑھی تو اس کے بعد فرمایا ” میں جہنم سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اور جہنم والوں کے لیے ہلاکت ہے “