hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6091

.

ابن أبي شيبة

6091
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۹۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِی الضُّحَی ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّہَا مَرَّتْ بِہَذِہِ الأَیَۃِ : {فَمَنَّ اللَّہُ عَلَیْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ}فَقَالَتْ : اللَّہُمَّ مُنَّ عَلَیْنَا وَقِنَا عَذَابَ السَّمُومِ ، إِنَّک أَنْتَ الْبَرُّ الرَّحِیمُ۔ فَقِیلَ لِلأَعْمَشِ : فِی الصَّلاَۃِ ؟ فَقَالَ : فِی الصَّلاَۃِ۔
(٦٠٩١) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ نے یہ آیت پڑھی { فَمَنَّ اللَّہُ عَلَیْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ } اس کے بعد فرمایا ” اے اللہ ! ہم پر احسان فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما، بیشک تو بھلائی کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے “ حضرت اعمش سے پوچھا گیا کہ کیا انھوں نے یہ دعا نماز میں کی تھی، انھوں نے فرمایا ہاں نماز میں کی تھی۔