hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10683

.

كنز العمال

10683
Kanz al-Ummal
10683 أعجبكم صدقة ابن عوف ، لروعة صعلوك من صعاليك المهاجرين يجر سوطه في سبيل الله أفضل من صدقة ابن عوف.(كر عن سعيد بن أبي هلال أنه بلغه أن عبد الرحمن بن عوف تصدق بصدقة فأعجب لها الناس حتى ذكرت عند النبي صلى الله عليه وسلم ، قال : فذكره.
10679 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تم میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ صدقہ ابن عوف کا ہے، مہاجر فقراء میں سے کسی فقیر کا ذرا سا ڈر جانا جو اللہ کے راستے میں اپنا چابک گھسیٹ رہا ہو ابن عوف کے صدقے سے زیادہ افضل ہے “۔
یہ روایت سعید بن ابی ھلال سے ہے کہ انھیں معلوم ہوا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) نے صدقہ دیا جس سے لوگ بہت خوش ہوئے یہاں تک کہ یہ بات جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک پہنچی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ بالا ارشاد فرمایا “۔