hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11686

.

كنز العمال

11686
Kanz al-Ummal
11686- عن حارثة بن مضرب أن عمر أمر بجريب من الطعام فعجن ثم خبز ثم ثرده بزيت: ثم دعا عليه ثلاثين رجلا، فأكلوا غداءهم حتى أصدرهم، ثم فعل بالعشاء مثل ذلك، وقال: يكفي الرجل جريبان كل شهر، فكان يرزق الناس: المرأة والرجل والمملوكين جريبين جريبين كل شهر. "أبو عبيد".
11682 ۔۔۔ حضرت حارثہ بن مغرب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے حکم دیاچنانچہ ایک تھیلاکھانے کا گوندھا گیا تھا اور پھر اس سے روٹی بنائی گئی، پھر تیل میں اس کا ثرید بنایا گیا اور پھر اس پر تیس آدمیوں کو بیٹھایا گیا تو انھوں نے صبح کے وقت پیٹ بھرکر کھایا ، پھر عشاء کے وقت بھی ایساہی کیا گیا اور فرمایا کہ ہر شخص کو مہنے بھر دوتھیلے کافی ہوجائیں گے، چنانچہ تمام تمام لوگوں کو ہر ماہ دوتھیلے ملتے خواہ مردہویا عورتیں یامملوک غلام “۔ (ابوعبید)