hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17258

.

كنز العمال

17258
Kanz al-Ummal
17258- "التقليم يوم الجمعة يدخل الشفاء ويخرج الداء، والوضوء قبل الطعام وبعده يجلب اليسر وينفي الفقر". "أبو الشيخ - عن ابن عباس".
17258 جمعہ کے دن ناخن تراشنا شفاء لاتا ہے اور بیماری رفع کرتا ہے۔ کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد ہاتھ دھونا کشادگی لاتا ہے اور فقر کو بھگاتا ہے۔ ابوالشیخ عن ابن عباس (رض)