hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17259

.

كنز العمال

17259
Kanz al-Ummal
17259- "يسألني أحدكم عن خبر السماء ويدع أظفاره كأظفار الطير يجتمع فيها الجنابة والخبث والتفث 1". "ط عن أبي أيوب".
17259 تم میں سے کوئی مجھ سے آسمان کی خبریں پوچھتا ہے حالانکہ وہ اپنے ناخن پرندے کے ناخنوں کی طرح چھوڑ دیتا ہے (اور کاٹتا نہیں ہے) جن کی جنابت، خباثت اور گندگی جمع ہوتی رہتی ہے۔ ابوداؤد عن ابی ایوب (رض)