hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17260

.

كنز العمال

17260
Kanz al-Ummal
17260- "يسألني أحدكم عن خبر السماء ويدع أظفاره كأظفار الطير يجتمع فيها الجنابة والخبث والتفث". "طب عن أبي أيوب".
17260 تم میں سے کوئی مجھ سے آسمان کی خبر کے بارے میں پوچھتا ہے حالانکہ وہ اپنے ناخنوں کو پرندے کے ناخنوں کی طرح چھوڑ دیتا ہے جن میں جنابت خباثت اور میل کچیل جمع ہوتا رہتا ہے۔ پھر اس کی موجودگی میں آسمانی خبر کیسے آسکتی ہے ؟ الکبیر للطبرانی عن ابی ایوب (رض)