hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17618

.

كنز العمال

17618
Kanz al-Ummal
17618- عن أبي الدرداء قال: "اذكروا الله في أسفاركم عند كل حجيرة وشجيرة لعلها أن تأتي يوم القيامة فتشهد لكم". "ابن شاهين في الترغيب في الذكر".
17618 حضرت ابوالدرداء (رض) سے مروی ہے ، فرمایا : اپنے سفروں میں اللہ کا ذکر کرتے رہو ہر پتھر اور درخت وجھاڑی کے پاس۔ شاید قیامت کے دن وہ تمہاری گواہی دینے آجائے۔
ابن شاھین فی الترغیب فی الذکر