hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1769

.

كنز العمال

1769
Kanz al-Ummal
1769 - "حدثني جبريل قال: يقول الله تعالى: لا إله إلا الله حصني فمن دخله أمن من عذابي. (ابن عساكر عن علي) .
١٧٦٩۔۔ مجھے جبرائیل نے بتایا کہ فرمان باری تعالیٰ ہے کہ لاالہ الا اللہ ، میرا قلعہ ہے جو اس میں داخل ہوگیا وہ میرے عذاب سے مامون و محفوظ ہوگیا۔ ابن عساکر، بروایت علی (رض)۔