hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18579

.

كنز العمال

18579
Kanz al-Ummal
18579- عن أنس قال: ما كنا نشاء أن نرى رسول الله صلى الله عليه وسلم مصليا إلا رأيناه، ولا نشاء أن نراه قائما إلا رأيناه. "ابن النجار".
18570 ۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) زہیر بن ابی سلمی کا شعر (حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شان میں) پڑھتے تھے جو زہیر نے ہرم بن سنان کے لے پڑھا تھا : ” لوکنت فی شیء سوی بشر : کنت المضی للیۃ البدر : گر آپ انسان کے سوا کچھ اور ہوتے تو چودھویں رات کو روشن کرنے والے ہوتے ۔ پھر سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) اور آپ کے ہم نشین کہتے : درحقیقت یہ صفت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تھی کوئی اور ایسا نہیں تھا ۔ (ابوبکر ابن الانباری فی اعالیہ)