hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18860

.

كنز العمال

18860
Kanz al-Ummal
18860- خمس صلوات افترضهن الله عز وجل، من أحسن وضوءهن وصلاهن لوقتهن وأتم ركوعهن وخشوعن، كان له على الله عهد أن يغفر له، ومن لم يفعل فليس له على الله عهد إن شاء غفر له، وإن شاء عذبه. "د هق عن عبادة بن الصامت".
18860 ۔۔۔ پانچ نمازیں اللہ عزوجل نے فرض فرمائی ہیں ، جو اچھی طرح وضو کرے ، ان نمازوں کو ان کے پورے وقت پر پڑھے ، رکوع (وسجدے) کو خشوع خضوع سے پورا پورا ادا کرے اس کے لیے اللہ کا وعدہ ہے کہ اس کی مغفرت فرمائے گا ۔ اور جو ایسا نہیں کرے گا اس کے لیے اللہ کا کوئی وعدہ نہیں ، اگر چاہے گا تو مغفرت فرما دے گا اور اگر چاہے گا تو عذاب دے گا ۔ (ابو داؤد ، السنن للبیہقی عن عبادۃ بن الصامت)