hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18925

.

كنز العمال

18925
Kanz al-Ummal
18925- لن يلج النار أحد يصلي قبل طلوع الشمس وقبل غروبها. "حم م د ن عن ابن عمارة بن رؤيبة عن أبيه"
18925 ۔۔۔ وہ شخص ہرگز آگ میں نہ داخل ہوگا جو طلوع شمس سے قبل اور غروب شمس سے قبل نماز پڑھے ۔ یعنی فجر اور عصر کی نماز) ۔ (مسند احمد ، مسلم ، ابوداؤد ، نسائی عن ابن عمارۃ بن رؤیۃ عن ابیہ)