hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18926

.

كنز العمال

18926
Kanz al-Ummal
18926- ما من امرئ مسلم تحضره صلاة مكتوبة فيحسن وضوءها وخشوعها إلا كانت له كفارة لما قبلها من الذنوب ما لم يؤت كبيرة وذلك الدهر كله. "م عن عثمان".
18926 ۔۔۔ کوئی مسلمان ایسا نہیں ہے کہ اس کو فرض نماز کا وقت ہوجائے اور وہ اچھی طرح وضو کرے اور خشوع کے ساتھ کرے تو وہ اس کے لیے پچھلے گناہوں سے معافی کا سبب بن جاتا ہے جب تک کوئی کبیرہ گناہ نہ کرے اور یہ زندگی بھر کا سبب بنتا رہتا ہے۔ (مسلم عن عثمان)