hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19882

.

كنز العمال

19882
Kanz al-Ummal
19882 - ما شأنكم تشيرون بأيديكم كأنها أذناب خيل شمس؟ إذا سلم أحدكم فليلتفت إلى أصحابه ولا يؤمئ بيده. "م ن عن جابر بن سمرة".
19882 ۔۔۔ تمہارا کیا حال ہے کہ اپنے ہاتھوں سے گھوڑوں کی دم کی طرح اشارہ کرتے ہو ۔ جب کوئی سلام پھیرے تو اس کو چاہیے کہ اپنے ساتھیوں کی طرف منہ کرکے بغیر ہاتھ کا اشارہ کیے سلام کر دے ۔ (مسلم ، نسائی ، عن جابر بن سمرہ (رض))