hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19883

.

كنز العمال

19883
Kanz al-Ummal
19883- ما لي أراكم رافعي أيديكم كأنها أذناب خيل شمس اسكنوا في الصلاة. "حم م د ش عن جابر بن سمرة".
19883 ۔۔۔ کیا بات ہے میں تم کو گھوڑوں کی دموں کی طرح ہاتھ ہلاتا دیکھتا ہوں ، نماز میں پرسکون رہا کرو ۔ (مسند احمد ، مسلم ، ابو داؤد ، ابن ابی شیبۃ عن جابر بن سمرہ (رض))