hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19884

.

كنز العمال

19884
Kanz al-Ummal
19884- علام تومئون بأيديكم كأنها أذناب خيل شمس، وإنما يكفي أحدكم أن يضع يده على فخذه، ثم يسلم على أخيه من على يمينه وشماله. "م عن جابر بن سمرة".
19884 ۔۔۔ کس وجہ سے ہاتھوں سے اشارہ کرتے ہو ، گویا وہ ہاتھ بدکے ہوئے گھوڑوں کی دمیں ہیں۔ بلکہ ہر کسی کے لیے یہ کافی ہے کہ ہاتھ کو ران پر رکھا رہنے دے پھر اپنے بھائی کو دائیں بائیں متوجہ ہو کر سلام کر دے ، مسلم عن جابر بن سمرہ (رض))