hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20454

.

كنز العمال

20454
Kanz al-Ummal
20454- م ن أم قوما فليخفف، فإن فيهم الضعيف والكبير والمريض وذا الحاجة، فإذا صلى وحده فليصل كيف شاء. "حم عن عثمان بن أبي العاص".
20454 ۔۔۔ جو کسی قوم کی امامت کرے وہ ہلکی نماز پڑھائے کیونکہ ان میں کمزور بوڑھے ، مریض اور حاجت مند بھی ہوتے ۔ جب اکیلا نماز پڑھے تو جیسی چاہے پڑھے ۔ (مسند احمد ، عن عثمان ابی العاص (رض))