hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20455

.

كنز العمال

20455
Kanz al-Ummal
20455- إني لأكون في الصلاة فأسمع بكاء الصبي فأخفف مخافة أن أشق على أمه، أو قال: أن تفتن أمه. "ش عن أبي سعيد".
20455 ۔۔۔ میں نماز میں ہوتا ہوں اور (نماز میں شامل کسی عورت کے) بچے کے رونے کی آواز سن لیتا ہوں تو نماز مختصر کردیتا ہوں کہ کہیں اس کی ماں کو (طویل نماز) بھاری پڑجائے ، یا فرمایا : کہیں اس کی ماں آزمائش میں نہ پڑجائے ۔ (منصف ابن ابی شیبۃ ، عن ابی سعید (رض))