hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20536

.

كنز العمال

20536
Kanz al-Ummal
20536- هل قرأ معي أحد منكم بسبح اسم ربك الأعلى؟ فقال رجل من القوم: أنا، قد قلت ما لي أنازعها. "عبد الرزاق عن عمران بن حصين".
20536 ۔۔۔ کیا تم میں سے کسی نے میرے ساتھ سبح اسم ربک الاعلی پڑھی ہے ؟ ایک شخص نے کہا میں نے پڑھی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں کہوں، کیا بات ہے مجھ سے قراءت میں جھگڑا ہورہا ہے۔ عن عمران بن حصین