hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21916

.

كنز العمال

21916
Kanz al-Ummal
21916- وعنه أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يوتر بثلاث يقرأ في الأولى بـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} ، وفي الثانية بقل يا أيها الكافرون، وفي الثالثة بقل هو الله أحد. "ابن النجار".
21918 ۔۔۔ عبداللہ بن ریاح حضرت ابو قتادہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) سے فرمایا : آپ کب وتر پڑھتے ہیں ؟ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے جواب دیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے اول حصہ میں وتر پڑھتا ہوں ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) سے پوچھا آپ کس وقت وتر پڑھتے ہیں ؟ انھوں نے جواب دیا میں رات کے آخری حصہ میں وتر پڑھتا ہوں چنانچہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) سے فرمایا : آپ نے امر قطعی پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے اور سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) سے فرمایا : آپ نے قوت کا دامن تھام لیا ہے (ابن جریر وابو نعیم)