hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23286

.

كنز العمال

23286
Kanz al-Ummal
23286- عن ابن عمر قال: "كان بلال يشفع الأذان ويوتر الإقامة". (ص، ش) .
23286 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) کی روایت ہے کہ بلال (رض) اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہتے تھے اور اقامت کے کلمات ایک ایک مرتبہ ۔ (رواہ سعید بن المنصور وابن ابی شیبہ)