hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23287

.

كنز العمال

23287
Kanz al-Ummal
23287- (أيضا) كان للنبي صلى الله عليه وسلم مؤذنان: بلال وابن أم مكتوم. (ش) .
23287 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دو مؤذن تھے حضرت بلال (رض) اور حضرت ابن ام مکتوم (رض)۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)