hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23288

.

كنز العمال

23288
Kanz al-Ummal
23288- عن عبد الله بن عمرو قال: "إذا كان الرجل بفلاة من الأرض فأذن وأقام وصلى صلى معه أربعة آلاف ملك أو أربعة آلاف من الملائكة". (عب) .
23288 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی جنگل میں اذان اور اقامت کہہ کر نماز پڑھتا ہے تو اس کے ساتھ چار ہزار فرشتے بھی نماز پڑھتے ہیں۔ (رواہ عبدالرزاق)