hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23289

.

كنز العمال

23289
Kanz al-Ummal
23289- عن الحسن البصري قال: "ما ينادي مناد من الأرض الصلاة حتى ينادي مناد من أهل السماء قوموا يا بني آدم فأطفئوا نيرانكم فيقوم المؤذن ثم يقوم الناس إلى الصلاة". (عب) .
23289 ۔۔۔ حضرت حسن بصری (رح) فرماتے ہیں کہ زمین پر جو مؤذن بھی نماز کے لیے اذان دیتا ہے اس کے مقابل آسمان پر بھی ایک منادی پکارتا ہے کہ اے بنی آدم ! اٹھو اور اپنی آگ بجھا ڈالو چنانچہ موذن کھڑا ہوتا ہے اور پھر لوگ بھی نماز کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ (رواہ عبدالرزاق)