hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23290

.

كنز العمال

23290
Kanz al-Ummal
23290- عن عمرو بن محمد بن زيد بن عبد الله بن عمر عمن حدثه قال: "كان علي يؤذن بالكوفة ويقيم ويصلي بالناس". (ض) .
23290 ۔۔۔ عمر بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی (رض) کوفہ میں اذان دیتے، اقامت کہتے اور لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے۔ (الضیاء المقدسی)