hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23570

.

كنز العمال

23570
Kanz al-Ummal
23570- الصيام جنة من النار فمن أصبح صائما فلا يجهل يومئذ فإذا امرؤ جهل عليه فلا يشتمه ولا يسبه وليقل: إني صائم والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك. (ن عن عائشة) .
23570 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ روزہ دوزخ کی آگ سے بچنے کے لیے ڈھال ہے جو آدمی صبح کو روزہ کی حالت میں اٹھے وہ جہالت کا مظاہرہ نہ کرے اور جب کوئی دوسرا اس کے ساتھ جہالت کرے تو یہ (روزہ دار) اسے نہ گالی دے اور نہ ہی برا بھلا کہے بلکہ وہ کہے کہ میں روزہ دار ہوں قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں محمد کی جان ہے ! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تبارک وتعالیٰ کے ہاں مشک سے بھی عمدہ ہوتی ہے۔ (رواہ البیہقی حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))