hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23581

.

كنز العمال

23581
Kanz al-Ummal
23581- في الجنة ثمانية أبواب فيها باب يسمى الريان لا يدخله إلا الصائمون. (خ عن سهل بن سعد)
23581 ۔۔۔ جنت کے آٹھ دروازے ہیں جنت میں ایک دروازہ ہے جیسے ریان کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے جس سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔ (رواہ البخاری عن سھل بن سعد)