hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23582

.

كنز العمال

23582
Kanz al-Ummal
23582- في الجنة باب يدعى له الصائمون، فمن كان من الصائمين دخله، ومن دخله لا يظمأ أبدا. (ت هـ عنه) .
23582 ۔۔۔ جنت میں ایک دروازہ ہے جس سے روزہ داروں کو بلایا جائے گا جو بھی اس دروازے سے داخل ہوا اسے پیاس کبھی نہیں لگے گی اور اس سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔ (رواہ الترمذی ابن ماجہ عن سھل بن سعد (رض))