hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23729

.

كنز العمال

23729
Kanz al-Ummal
23729- من صام يوما من رمضان محتسبا كان له بصومه ما لو أن أهل الدنيا اجتمعوا مذ كانت الدنيا إلى أن تنقضي لأوسعهم طعاما وشرابا لا يطلب إلى أهل الجنة شيئا من ذلك. (طب عن ابن عباس) .
23729 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس نے ثواب کی نیت سے رمضان کے ایک دن کا روزہ رکھا تو اس روزہ کے بدلہ میں اگر ابتدائے دنیا سے لے کر انتہائے دنیا تک کے جمیع اہل دنیا جمع ہوجائے اور انھیں کھانا اور پانی کشادہ ہوجائے تو اہل جنت اس میں سے کچھ بھی طلب نہیں کریں گے ۔ (رواہ الطبرانی ، عن ابن عباس (رض))