hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23788

.

كنز العمال

23788
Kanz al-Ummal
23788- إذا غاب القمر في الحمرة فهو لليلة، وإذا غاب في البياض فهو لليلتين. (خط في المتفق والمفترق عن ابن عمر، وفيه: حماد بن الوليد ساقط متهم) .
23788 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ چاند اگر سرخی میں غائب ہوجائے تو وہ ایک رات کا ہوتا ہے اور اگر سفید میں غائب ہو تو دو راتوں کا ہوتا ہے۔ (رواہ الخطیب فی المتفق والمفترق عن ابن عمرو (رض)) کلام : ۔۔۔ اس حدیث کی سند میں حمادبن راوی ہے جو کہ ساقط الاعتبار اور متہم بالکذب ہے لہٰذا ضعیف ہے۔