hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23789

.

كنز العمال

23789
Kanz al-Ummal
23789- من لم يبيت الصيام قبل طلوع الفجر فلا صيام له. (قط هق عن عائشة) .
23789 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص طلوع فجر سے پہلے رات کو روزہ کی نیت نہیں کرتا اس کا روزہ نہیں ہوتا ۔ مرواہ الدارقطنی والبیہقی فی السنن حضرت عائشۃ صدیقہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے۔ دیکھئے اسنی المطالب 1488 ۔