hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23790

.

كنز العمال

23790
Kanz al-Ummal
23790- من لم يجمع الصيام قبل الفجر فلا صيام له. (حم 3 عن حفصة) .
23790 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص روزہ کی نیت فجر سے پہلے نہیں کرتا اس کا روزہ کامل نہیں ہوتا ۔ مرواہ احمد بن حنبل وابوداؤد والنسائی والترمذی عن حفصۃ (رض))