hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23791

.

كنز العمال

23791
Kanz al-Ummal
23791- من لم يبيت الصيام من الليل فلا صيام له. (ن عن حفصة) .
23791 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص (فجر سے قبل) رات کے وقت روزہ کی نیت نہیں کرتا اس کا روزہ کامل نہیں ہوتا ۔ (رواہ النسائی عن حفصۃ (رض))