hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23792

.

كنز العمال

23792
Kanz al-Ummal
23792- "لا صيام لمن لم يفرضه من الليل". (هـ عن حفصة) .
23792 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ اس شخص کا روزہ کامل نہیں ہوتا جو رات کو روزے کی نیت نہ کرے (رواہ ابن ماجہ عن حفصۃ)