hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23793

.

كنز العمال

23793
Kanz al-Ummal
23793- "من أجمع الصوم من الليل فليصم، ومن أصبح ولم يجمعه فلا يصوم". (قط وابن النجار عن ميمونة بنت سعد) .
23793 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص رات کو روزہ کی نیت کرے اسے چاہیے کہ روزہ رکھ لے ، جس نے صبح کردی اور رات کو روزے کی نیت نہیں کی اس کا روزہ کامل نہیں ہوتا ۔ (رواہ الدارقطنی وابن البخاری عن میمونۃ بنت سعد (رض))