hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23800

.

كنز العمال

23800
Kanz al-Ummal
23800- "صومي عن أختك". (الطيالسي عن ابن عباس) .
23800 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک عورت کو حکم دیا کہ تو اپنی بہن کی طرف سے روزہ رکھ ۔ (رواہ الطیالسی عن ابن عباس (رض))