hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23801

.

كنز العمال

23801
Kanz al-Ummal
23801- "إذا كان قضاء من رمضان فاقضيه يوما آخر وإن كان تطوعا فإن شئت فاقضيه وإن شئت فلا تقضيه". (طب عن أم هانئ) .
23801 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جب رمضان کا کوئی روزہ فوت ہوجائے اور اس کی قضاء کرنی ہو تو کسی اور دن (رمضان کے علاوہ) اس کی قضاء کرلی جائے اور اگر نفلی روزہ فوت ہوجائے تو اگر چاہو تو اس کی قضاء کرو چاہو تو نہ کرو ۔ (رواہ الطبرانی عن ام ھانی (رض))