hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23802

.

كنز العمال

23802
Kanz al-Ummal
23802- "إن كان قضاء من رمضان فاقضي يوما مكانه، وإن كان تطوعا فإن شئت فاقضيه وإن شئت فلا تقضيه". (ق حم عن أم هانئ) .
23802 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ام ھانی (رض) کو وصیت کی کہ اگر رمضان کا روزہ فوت ہوجائے تو اس کی جگہ کسی اور دن روزہ رکھ لو اور اگر نفلی روزہ ہو تو چاہو اس کی قضاء کرو یا نہ کرو ۔ (رواہ البیہقی واحمد بن حنبل عن ام ھانی (رض))