hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23803

.

كنز العمال

23803
Kanz al-Ummal
23803- "من كان عليه صوم رمضان فليسرده ولا يقطعه". (قط ق: وضعفاه عن أبي هريرة) .
23803 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس کے ذمہ رمضان کے روزے ہوں اسے چاہیے کہ وہ لگاتار روزے رکھے درمیان میں وقفہ نہ کرے ۔ مرواہ الدارقطنی والبیہقی ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے حسن الآثار 212 اور بیہقی (رح) نے بھی اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے۔