hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23804

.

كنز العمال

23804
Kanz al-Ummal
23804- "أرأيت لو كان على أمك دين أكنت قاضيه عنها؟ " قال: "نعم" قال: "فدين الله أحق أن يقضى". (ط م ت عن ابن عباس) : "أن رجلا قال: "يا رسول الله إن أمي ماتت وعليها صوم شهر" قال: "فذكره".
23804 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک صحابی (رض) سے فرمایا : مجھے بتاؤ اگر تمہاری ماں کے ذمہ کسی کا قرض ہو کیا اسے ادا کرو گے ؟ عرض کیا : جی ہاں ۔ فرمایا : پھر اللہ تبارک وتعالیٰ کا قرض ادائیگی کا زیادہ حقدار ہے۔ (رواہ الطبرانی ومسلم والترمذی عن ابن عباس (رض))