hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23806

.

كنز العمال

23806
Kanz al-Ummal
23806- "اقضيا يوما آخر مكانه". (ت عن عائشة) : قالت: "كنت أنا وحفصة صائمتين فعرض لنا طعام اشتهيناه فأكلنا منه" فقال: رسول الله صلى الله عليه وسلم: "فذكره".
23806 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک دن کے روزے کی جگہ کسی دوسرے دن روزہ رکھ لو ۔ (رواہ الترمذی حضرت عائشۃ صدیقہ (رض)) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : میں اور حفصہ (رض) روزہ میں تھیں ہمیں کھانا پیش کیا گیا جسے دیکھ کر ہم سے رہا نہ گیا چنانچہ کھانا ہم نے کھالیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : (راوی نے مذکورہ حدیث ذکر کی) ۔