hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23807

.

كنز العمال

23807
Kanz al-Ummal
23807- "صوما مكانه يوما آخر". (حب عن عائشة) قالت: "كنت أنا وحفصة صائمتين متطوعتين فأهدي لنا طعام فأفطرنا"، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "فذكره".
23807 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تم دونوں اس دن کے روزہ کی بجائے کسی دوسرے دن روزہ رکھ لو ۔ (رواہ ابن حبان حضرت عائشۃ صدیقہ (رض)) حضرت عائشہ (رض) کہتی ہیں میں اور حفصہ (رض) نے نفلی روزہ رکھا تھا ہمیں ھدیہ میں کھانا دیا گیا جو ہم نے کھالیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : (پھر راوی نے حدیث بالد ذکر کی) ۔