hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23808

.

كنز العمال

23808
Kanz al-Ummal
23808 كل شئ لرجل حل من المرأة في صيامه ما خلا ما بين رجليها. (طس عن عائشة).
23808 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : روزہ کی حالت میں مرد کے لیے عورت کے ساتھ ہر طرح کی چھڑ چھاڑ حلال ہے سوائے مقام مخصوص کے ۔ (رواہ الطبرانی ، حضرت عائشۃ صدیقہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 4236 ۔ فائدہ : ۔۔۔ یعنی شوہر روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے مباشرت کرسکتا ہے البتہ ہمبستری نہیں کرسکتا ۔