hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23809

.

كنز العمال

23809
Kanz al-Ummal
23809 إن الشيخ يملك نفسه. (حم طب عن ابن عمرو).
23809 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ بوڑھا شخص (روزہ کی حالت میں) اپنے نفس پر قابو پاسکتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی عن ابن عمرو (رض))