hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24020

.

كنز العمال

24020
Kanz al-Ummal
24020- "أرى رؤياكم قد تواطأت في السبع الأواخر، فمن كان متحريها فليتحرها في السبع الأواخر". (مالك حم ق عن ابن عمر) .
24020 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میں یہ بات دیکھ رہا ہوں کہ تمہارے سب کے خواب (رمضان کی) آخری سات راتوں پر مشفق ہیں لہٰذا جو شخص شب قدر پانا چاہے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے آخری سات راتوں میں تلاش کرے ۔ (رواہ مالک واحمد والبخاری ومسلم عن ابن عمرو (رض))