hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24021

.

كنز العمال

24021
Kanz al-Ummal
24021- "أريت ليلة القدر، ثم أيقظني بعض أهلي فنسيتها فالتمسوها في العشر الغوابر". (حم م عن أبي هريرة) .
24021 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : مجھے لیلۃ القدر خواب میں دکھا دی گئی تھی لیکن پھر مجھے بعض اہل خانہ نے جگا دیا جس کی وجہ سے میں اسے بھول گیا لہٰذا اسے بقیہ دس راتوں میں تلاش کرو ۔ (رواہ احمد ومسلم ، عن ابوہریرہ (رض))