hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24223

.

كنز العمال

24223
Kanz al-Ummal
24223- "إن هذا يوم كان يصومه أهل الجاهلية فمن أحب أن يصومه فليصمه ومن أحب أن يتركه فليتركه يعني يوم عاشوراء". "م عن ابن عمر" 2
24223 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اس (یوم عاشوراء) کا روزہ اہل جاہلیت بھی رکھتے تھے لہٰذا جو شخص اس دن کا روزہ رکھنا چاہے وہ رکھ لے اور جو چھوڑنا چاہے وہ چھوڑ دے ، (رواہ مسلم عن ابن عمرو (رض))