hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24446

.

كنز العمال

24446
Kanz al-Ummal
24446 عن أبي النضر أنه سمع قبيصة وسلمان بن يسار يحدثان عن أم الفضل بنت الحارث قالت : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم بمنى فمر بنا رجل ينادي : إنها أيام أكل وشرب وذكر الله ، فأرسلت أنظر من هو ، فإذا هو رجل يقال له ابن حذافة وقال : رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرني بهذا. (كر).
24446 ۔۔۔ ابو نضر کی روایت ہے کہ انھوں نے قبیصہ اور سلمان بن یسار کو ام فضل بنت حارث سے ایک حدیث بیان کرتے سنا ہے وہ کہتی ہیں ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ منی میں تھے ہمارے پاس سے ایک آدمی گزرا جو اعلان کررہا تھا کہ یہ کھانا پینے اور ذکر باری تعالیٰ کے دن ہیں ، مجھے بھیجا گیا تاکہ میں دیکھوں کہ یہ کون شخص ہے بس دیکھتی ہوں کہ وہ ایک آدمی ہے جسے ابن حذافہ کہا جاتا ہے اس کا بیان تھا کہ مجھے رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعلان کرنے کا حکم دیا ہے۔ (رواہ ابن عساکر)